the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نائب صدر حامد انصاری جکارتہ میں بحر ہند علاقے کے 21 ممالک کی تنظیم (آئي اوآراے) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے آج انڈونیشیا روانہ ہوگئے، اس سربراہی کانفرنس کا موضوع پرامن، مستحکم اور خوشحال ہند اوقیانوس کے سمندری تعاون کومضبوط کرنا۔نائب صدر کانفرنس میں



روایتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی تیار کرنے کے لئے رکن ممالک کے مفکرین سے تعاون کی ضرورت پر زور دیں گے۔کانفرنس میں آئي اوآراے سے متعلق سمجھوتے اور منصوبوں کو تسلیم کیا جا سکتا ہے اور تشدد سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی پر اعلانیہ بھی جاری کیا جا سکتا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.